Surah Al-Asr Parhne Ke Fawaid January 7, 2019 by Samia خواص سورۃ العصر اس کو پڑھنے سے غم دور ہوجاتا ہے مصیبت زدہ پر سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر دم کر دو