کتاب پڑھنا جس علم کے کتاب پڑھے اس علم یا کام سے فائدہ اٹھائے
Browsing: tabeer
کڑک بجلی کی سننا لوگوں کی دہشت جاتی رہے اگر بغیر بارش کے کڑک سنے تو نقصان ہو
ککڑیاں خریدنا احباب و اقارب سے فائدہ حاصل ہو دین میں کامل ہو
کنگن دیکھنا یا پہننا اگر مرد پہنے تو غم و اندوہ پائے عورت کے لئے شوہر سے تعبیر ہے
کتاب فقہ کی پڑھنا برے کاموں سے پرہیز کرے راہ ہدایت پائے
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کلاہ پہننا سرداری پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
کنگھی سر کو کرنا رنج و غم سے نجات پائے اور قرضہ سے خلاصی ملے
کوڑیوں سے کھیلنا آوارہ ہو کام سے دل چرائے کھیل میں وقت گنوائے
کھولنا گانٹھ سخت کو کامیابی کوشش سے حاصل ہو فتح یاب ہو ترقی کا راز ہاتھ آئے
کثروم کو گھر میں دیکھنا سخن چینی سے ملال رہے عزیز سے تکلیف و رنج سہے
کنگھی داڑھی کو کرنا مال زکوٰۃ نکالے صدقہ خیرات دے عزت وبزرگی پائے
کوڑے کھانا گناہوں سے توبہ کرے یا رنج و غم میں مبتلا ہو
کھیت دیکھنا ترقی نعمت و علم کی نشانی ہے خوشحالی حاصل ہو