گروہ میں شامل ہونا فتنہ و فساد میں شامل ہو اگر اس سے علیحدہ ہو تو سلامتی پائے
Browsing: tabeer
گنوں کا رس نکالنا مال تجارت میں نفع حاصل ہو یا دین کی سمجھ عطا ہو عقل مند فہیم ہو
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گڑھا کھودنا حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گنوں کا رس پینا منفعت سے راحت پا ئے دین میں بزرگی کامل ہو
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے
گنبد دیکھنا بلند بخت ہو یا عورت پاکیزہ مشہور ملے علم و حکمت پائے
گونگا پن ہونا حق بات سے کنارہ کرے دین سے گمراہ ہو نقصان علم ہو
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو
گیدڑ کی تلاش کرنا بیمار ہونے کی علامت ہے تکلیف کا باعث ہے
گونگا کسی کو دیکھنا موجب تکلیف ذلت و خواری و مصیبت آئے
گھنگرو دیکھنا لڑائی جھگڑے سے مغموم ہو دل غمگین ہو
گیدڑ کے ساتھ کھیلنا عورت پر عاشق ہو جو اجنبی ہو مگر عورت بے وفا نکلے
گوہ دیکھنا اگر گوہ کاٹے تو دشمن سے تکلیف اٹھائے اگر مارے تو دشمن پر فتح پائے