لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
Browsing: tabeer
ماش دال کھانا مالدار ہوعزت و فرحت حاصل ہو آرام پائے
لہسن کھانا یا خریدنا مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
مال و اسباب دیکھنا اگر تھوڑاوستھرا دیکھے تو خوشحال ہو اگر بے اندازہ اور گندا دیکھے تو مصیبت پائے
لید یا گوبر جمع کرنا مال و دولت دنیاوی جمع کرے جتنی جمع کرے اتنا مال پائے
مال و دولت دیکھنا کامیابی کی علامت ہے خوشحالی پائے دکھ دور ہوں
لید یا گوبر کے اپلے تھاپنا عیبوں پر پردہ ڈالے یا مال کو دفن کرے کنجوس و شوم ہو
مٹی کے ڈھیلے دیکھنا درم و دینار اور روپیہ پیسہ پانے سے تعبیر ہے
مچھلیاں پکڑنا اگر جال سے پکڑے تو مکروفریب سے دولت جمع کرے
محل میں آگ لگنا حاکم وقت سے تاوان پڑنے کا موجب ہے باعث مصیبت ہے
مرہم زخم پر لگانا دلجوئی اور ہمدردی کرے جس کو لگائے اس کا مددگار ہو
مچھلی خوف ناک دیکھنا جتنی خوفناک اور بڑی دیکھےاتنا ہی مصیبت نا گہانی میں پڑے
مردہ سے کچھ لینا صلاحیت و بہتری پائے اگر مردہ کو کچھ دے تو خرابی وذلالت پائے
مرہم بنانا یا بیچنا کار خیر میں حصہ لے دین میں کوشش کرے ہمدرد و غمخوار ہو
محراب دیکھنا نیکی کی بشارت ھے ھدایت پائے اور فرزند پیدا ہوں