Khwab Mein Neel Gaye Ka Shikar Krne Ki Tabeer
نیل گاۓ کا شکار کرنا غیب سے رزق پائے متمول و دولت مند ہو عیش وعشرت پائے
نیل گاۓ کا شکار کرنا غیب سے رزق پائے متمول و دولت مند ہو عیش وعشرت پائے
نماز بے طہارت پڑھنا تردد اور حیرانی میں پڑے بے تدبیر ہو دلگیر ہو
وثیقہ نویس کے پاس جانا دنیا کے زر و مال کی ہوس اور محبت میں گرفتار ہو
نیلوفر دیکھنا موسم میں دیکھیے تو فرزند پائے منفعت حاصل ہو
نور آسمان پر دیکھنا دین و دنیا کی نعمتیں پائے عدل و انصاف و فراخی رزق ہو فرزند ہو
وثیقہ لکھنا مال حرام کھائے غیر کا حق دبائے
نیلوفر کےپھول توڑنا باعث راحت بنے مشغول کاروبار ہو دلبر سے وصال ہو
نہال دیکھنا بزرگی و مرتبہ پائے یا خدمت گار سے راحت پائے
وزیر آباد کو دیکھنا اگر عدل کرتا دیکھے تو رزق و دولت میں ترقی پائے
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
نہنگ دیکھنا دشمن سے مقابلہ ہو یا پریشانی ہو
وزیر سے ملاقات کرنا ترقی عزت اور زیادتی مال کے علامت ہے خیر و برکت پائے
نیولے کو مارنا مفسدوں اور حاسدوں پر غالب آئے
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو
وزیر کواپنے گھرآتے دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے نقصان اٹھائے اندیشہ و تردد میں پڑے