Khwab Mein Wasiqa Likhne Ki Tabeer
وثیقہ لکھنا مال حرام کھائے غیر کا حق دبائے
وثیقہ لکھنا مال حرام کھائے غیر کا حق دبائے
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
نہنگ دیکھنا دشمن سے مقابلہ ہو یا پریشانی ہو
وزیر آباد کو دیکھنا اگر عدل کرتا دیکھے تو رزق و دولت میں ترقی پائے
نیولے کو مارنا مفسدوں اور حاسدوں پر غالب آئے
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو
وزیر سے ملاقات کرنا ترقی عزت اور زیادتی مال کے علامت ہے خیر و برکت پائے
نیولے اور سانپ کی لڑائی دیکھنا موجب خیرو برکت ہے دولت غیر معمولی ہاتھ آئے اور دشمنوں پر بھی غالب آئے عزت و سرداری ملے
وادی دیکھنا فرحت حاصل ہو رنج و غم سے نجات پائے
وزیر کواپنے گھرآتے دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے نقصان اٹھائے اندیشہ و تردد میں پڑے
نبی مرسل کو دیکھنا جوعنوان سے دیکھے ویسی ہی تعبیر پائے عفو تفصیر ہو راحت ودولت پائے
وادی شاداب دیکھنا دین میں بزرگی ہو راحت و آرام حاصل ہو دولت مندی پائے
وزیر کے ساتھ کھاتے دیکھنا اگر وزیر کے ساتھ کھاتا پیتا دیکھے تو راحت و دولت عزت و مرتبہ پائے
وصیت نامہ لکھنا امام و پیشوا ہو دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو گمراہوں کا راہنما ہو راہبری کرے
ہاتھی خوبصورت دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے دولت و نعمت پائے یا خود سردار و حکمران ہو