Khwab Mein Chakor Madah Dekhna
چکور مادہ دیکھنا خوبصورت عورت یا خوش جمال کنیز حاصل ہو
چکور مادہ دیکھنا خوبصورت عورت یا خوش جمال کنیز حاصل ہو
چلنا منزل مقصود پر دین و دنیا کی سعادت حاصل ہو خوشی نصیب ہو
چنبیلی کا پودا دیکھنا غلام یا کنیز فرار ہو تکلیف بے شمار ہو دل بیقرار ہو
چکور کا گوشت کھانا کنواری عورت ملے یا دولت و عزت پائے فرحت حاصل ہو
چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے توبہ کرے نیک ہو جائے
چوپایہ دیکھنا تابع فرمان ہو خوشحال ہو اور نیک خصال ہو
چکور نر دیکھنا فرزند حسین وخوبصورت پیدا ہو
چلنا ویرانے میں تنگی رزق ہو ہلاکت و غربت کا سبب ہے
چوپایہ ذبح ہوتے دیکھنا عقل زائل ہو فکر سے سخت تکلیف اٹھائے
چکی کھڑی دیکھنا بیکار وقت ضائع ہو روزی کی تلاش میں سرگردان ہے
چلنا روشنی سے تاریکی کی طرف گمراہ بے دین ہو کسی مصیبت میں گرفتار ہو
چوپایہ حلال کا گوشت کھانا مال ودولت پائےغریبی دور ہوجائے
چکی چلتی ہوئی دیکھنا گروہ خلق میں ممتاز ہو لوگوں کو نیک مصلحت دے سفر کرے
چلنا ویران سے آبادی کی طرف خوشحالی قدم چومے تنگدستی دور ہو
چوتڑ دیکھنا اپنوں سے نفع پائے اور پریشانی دور ہو