Khwab Mein Chogha Na Pak Pehanna
چوغہ ناپاک پہننا عورت ناپسند بداخلاق بدمزاج پائے
چوغہ ناپاک پہننا عورت ناپسند بداخلاق بدمزاج پائے
چیل ہاتھ سے اڑانا بےعزت ہو پشیمانی اٹھائے اولاد کا غم دیکھے
چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کا سبب ہے
حقہ پینا کسی دوست سے ملاقات ہو
حیض میں عورت کو دیکھنا روزگار میں استقلال اور عورتوں سے محبت کرے زانی ہو جائے
حوض میں کپڑے دھونا اہل و عیال کے تائب ہونے اور ان کے دین اسلام پر پابند ہونے کی علامت ہے
حقہ خریدنا کسی سے تحفہ پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو
حیض کا غسل کرنا دولت دنیا سے راحت ہو گناہ سے تائب ہو پاکیزہ ہو
حیض آتے دیکھنا اگر مرد خود کو حیض آتا دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو
حقے کی چلم بھرنا خوش خلق عورت ملے زندگی آرام سے گزر ے
حاضن آپ کو دیکھنا بیوی پر غصہ کرے اگر عورت دیکھے تو غلبہ شہوت ہو مرد کی رغبت ہو
حق تعالیٰ کو حساب کرتے دیکھنا مقیم و خوشی و خرّمی حاصل ہو اگر مسافر ہو تو امن وامان سے گھر آئے
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حاجی دیکھنا باعث مسرت ہے دولت دین و دنیا حاصل ہو