حاضن آپ کو دیکھنا بیوی پر غصہ کرے اگر عورت دیکھے تو غلبہ شہوت ہو مرد کی رغبت ہو
Browsing: tabeer
حق تعالیٰ کو حساب کرتے دیکھنا مقیم و خوشی و خرّمی حاصل ہو اگر مسافر ہو تو امن وامان سے گھر آئے
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حاجی دیکھنا باعث مسرت ہے دولت دین و دنیا حاصل ہو
حکومت کرنا سرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو
حجرہ خستہ دیکھنا دین کی بردباری ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
خاک دیکھنا درھم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہو
خریدوفروخت کرنا دنیا کا مال درہم ودینار ملنے کا سبب ہے خیر و برکت ہو
خطیب سے ملنا خوش قسمتی ہے کسی ملاقاتی سے فیض حاصل ہو
خیمہ میں بیٹھنا کسی حکومت سے اعلی عہدہ پائے عزت زیادہ ہو
خزانہ پانا گھر سونا دیکھے تو بیمار و ہلاک ہو باعث رنج و غم ہے
خلال کرنا اپنے خویشوں سے محبت و الفت بڑھے بیگانوں سے دشمنی پیدا ہو
خیمہ لگتے دیکھنا منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
خزانہ لعل و جواہر کا دیکھنا قدر بلند ہو عالی ہمت ہو ذی وقار ہو