Khwab Mein Hoaz Dekhna
حوض دیکھنا علم و عقل سے تعبیر ہے اگر خالی حوض دیکھے تو پریشان ہو
حوض دیکھنا علم و عقل سے تعبیر ہے اگر خالی حوض دیکھے تو پریشان ہو
حلوہ دیکھنا مال کثیر پائے فرزند ملے بیوی سے محبت زیادہ ہو
حساب و کتاب کرنا فکر اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
حوض کا تمام پانی پینا سلامتی جان ومال ہو علم میں کمال ہو دولت لازوال ہو
حمام کی بنیاد ڈالنا مقاصد دلی پورے ہوں عیش وعشرت کی طرف مائل ہو
حضرت حسن حسین علیہ اسلام سے بات کرنا دشمن دوست بن جائے دین کا حامی ہو مرتبہ بلند ہو
حوض پر تیرہ جما دیکھنا علم سے نفع حاصل کرے اور لوگوں کو فائدہ پہنچائے
حوا علیہا السلام کو دیکھنا خیروبرکت کی علامت ہے عورت سے پریشانی اٹھائے
خچر مردہ دیکھنا عیش و آرام پائے اور دولت حرام پائے
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خوشبو میں مست دیکھنا موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خرگوش پکڑنا عورت نا آشنا سے واسطہ پڑے کنیز پائےبا توقیر ہو
خط سننا نیکی اور خوشی حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
خوشبو حاصل کرنا لوگوں میں اپنی تعریف و ثنا سنے
خرگوش کا گوشت کھانا دولت و عظمت پائے قدر بلند ہو