دانت اپنا سونے کا دیکھنا مال برباد ہوجائے تکلیف اٹھائے دوست سے شکر رنجی ہو
Browsing: tabeer
درخت جڑ سے اکھاڑنا عزت و مرتبہ پائے اور مال کے نقصان کا سبب ہے
درندے دیکھنا دشمنوں کے نرغے میں آئے یا ہر چار طرف سے مصیبتوں میں گرفتار ہو
دروازہ کشادہ دیکھنا کشائش رزق ہو کامیابی قدم چومے دولت بے اندازہ پائے
دریا میں ڈوبنا کسی آفت کا شکار ہو مصیبت میں گرفتار ہو
دشمن کو غالب دیکھنا باعث رنج و غم ہے نقصان اٹھائے اور ناکامی پائے
درندوں کا مقابلہ کرنا باعث خوشی ہے حوصلہ بلند ہو مصیبت سے رہائی پائے
دروازہ بند دیکھنا شادی کرے اگر دروازہ خوبصورت دیکھے تو عورت ماہ جبین ملے
دریا کا پانی صاف دیکھنا بادشاہ عادل ہو صحت پائے خوشی و نعمت ہاتھ آئے
دعا کرنا یا مانگنا فرزند پیداہو دل کی حسرت پوری ہو نیک بخت ہوجائے
درندے پر سوار ہونا باعث خوشی ہے اپنے مقصد کو پورا کرے دشمنوں پر فتح پائے
دروازہ منقش دیکھنا دولت و عزت پائے قبیلہ کا سردار ہو صاحب تدبیر ہو
دریا کا پانی گدلا دیکھنا مصیبت ورنج و غم میں مبتلا ہو یا بیماری دراز آئے
درندوں کو ہم کلام دیکھنا بادشاہ یا حاکم ہو قبیلہ کا سردار ہو عزت حاصل کرے
دروازہ قلعہ کا دیکھنا فوج کی ملازمت کرے اگر فوجی ملازم ہو تو ترقی پائے