دریا سے پانی پینا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
Browsing: tabeer
درویشی اختیار کرنا دنیا سے بے زار ہو کاروبار سے ہمکنار نہ ہو گوشہ نشینی اختیار کرے
دروازہ کھلتا دیکھنا رزق زیادہ پائے مگر فضول خرچی میں مصروف ہو
دستانے دیکھنا قوت جسمانی پائے کاروبار میں ترقی ہو
درویش اپنے گھر دیکھنا موجب خیرو برکت ہے سب تکالیف دور ہوں راحت پائے
دروازہ چھوٹا سا دیکھنا گھر والوں پر مصیبت آئے دکھ میں پڑ جائیں
دستانے آہنی پہننا تونگرو مالدار ہو بہادر اور نامور ہو دشمن پر فتح پائے
دوزخی دیکھنا کسی دوست سے سخت تکلیف پائےیا عورت نافرمان ہو
دھنیاں روئی دھنتا دیکھنا پریشان حال ہو مشکلات میں مبتلا ہو
دودھ کتیا کا پینا مال حرام جمع کرے وفاداری میں یکتا ہو ٹو ڈی وقت ہو
دوڑتے ڈ ر کر دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلد خلاصی پائے
دوزخ کا فرشتہ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو تنگی رزق ہوجائے تکلیف اٹھائے
دھنیاں کا کھیت دیکھنا بیمار ہو تو صحت پائے مگر افلاص سے پریشان ہو
دوڑ لگاتے دیکھنا کامیاب ہو اور مقصد حاصل ہو
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں