دھوبی دیکھنا کسی بزرگ با عمل کی زیارت نصیب ہو
Browsing: tabeer
دیو پر حملہ کرنا رنج و غم سے نجات پائے مصیبت سے آزاد ہو
دیو دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو بیماری میں گرفتار ہو
دھوبی خود بننا نیک عمل انجام دے بزرگ اور صالح ہو
دیوانہ دیکھنا مال و متال حاصل ہو باعث تونگری ہے
دیو حملہ آوردیکھنا مصیبت آئے دکھ اٹھائے پریشان ہو سر گردان ہو
دھونا کپڑوں کو توبہ کرے گناہوں سے بچے ہدایت پائے
دیوانے کتے کو ہلاک کرنا بیماری وبا اور بلا سے نجات حاصل ہو
دیوار دیکھنا باعث فرحت و قدر بلندی ہے عزت وبزرگی پائے
دھونا کپڑے گندے پانی سے دین و دنیا کی تباہی اور نقصان کا موجب ہے ذلیل و خوار بےعزت ہو
دیوانے کو کاٹتے دیکھنا بیمار اس قدر ہو کہ قریب المرگ ہو اگر زخم اچھا ہوتا دیکھے تو زندگی پائے
دیوانہ کتا دیکھنا بیماری پڑے یا وبا پھیلے لوگ تکلیف پائیں
دھونا مونہہ آب صاف سے مرتبہ بلند ہو عزت پائے آرام وراحت حاصل ہو دیندار ہو
دیوار کے سایہ میں بیٹھنا علم کی دولت حاصل کرے دانا زیرک و فہیم ہو
دیوانہ اپنے تئیں دیکھنا دولت و زر پیدا کرے متمول و باعزت ہو