ڈھنڈورہ پیٹنا ذلت و رسوائی کا باعث ہے
Browsing: tabeer
ذائقہ شیریں چکھنا روزگار حاصل ہو نعمت پائے آرام وآسائش پائے
ذکر دراز دیکھنا اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ڈھنڈورہ شہر میں دیکھنا اگر بادشاہ کی طرف سے ہو تو نیا بادشاہ تخت نشین ہو رعایا آرام پائے
ذائقہ تلخ چکھنا تنگی رزق ہو کاروبار بند ہوجائے تکلیف اٹھائے
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
ڈھنڈورہ رعایا کی طرف سے پیٹنا بادشاہ ظالم آئے یا حاکم وقت کے ظلم و ستم سے رعایا پریشان ہو
ذائقہ پھیکا چکھنا کسی کام سے متنفر ہو یا نقصان اٹھائے
ذوق وشوق ہونا جس چیز کا ذوق ہو اس کو حاصل کرے دلی مقصد پورا ہو
ڈھال توڑنا یا پھینکنا دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ڈھنڈورہ ویرانہ جنگل سے سننا قحط سالی اس قدر ہو کہ لوگ مال و اولاد سب بیچ ڈالیں یا سخت وبا پھیلے
ذبح کرنا اگر حلال جانور ذبح کرے تو مال حلال و پاکیزہ پائے
ذیلدار دیکھنا یا بننا حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اٹھائے
ڈھال دیکھنا کسی دوست سے فائدہ حاصل ہو
ڈکار لینا اگر بھوک سے ڈکار لے تو صاحب تدبیر ہو خاندان میں عزت پائے