Browsing: tabeer
شکار سور کا کرنا حرام مال پائے بد نام اور بدکردار ہو بے حیاء بے ایمان ہو
شکنجہ دیکھنا مصیبت یا بیماری آئے
شمشیر حمائل سے گرنا حکومت ولایت یا عہدہ سے معزول ہو عورت یا فرزند کی موت ہو
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے
شکنجہ میں خود کو دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا کوئی سخت بیماری آئے رنج وغم پائے
شمع دیکھنا سردار قبیلہ ہو یا لشکر میں ممتاز عہدہ پائے یا عالم عابد ذی قدر ہو