شق ہوتے آسمان دیکھنا مینہ رحمت کابرسے خلقت سیراب ہو ارزانی بے حساب ہو
Browsing: tabeer
شیر سے بھاگنا مقصد تدبیر سے حاصل ہو راحت شامل حال ہے
شہد کھانا یا پینا نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
شیر کا گوشت کھانا دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
صحبت زن باکرہ سے کرتے دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہے مال پاکیزہ ملے باعث کامرانی ہے
صفاہ مروہ پر دھوڑنا دین حاصل کرے حج نصیب ہو دارین کی بزرگی ملے
صابون کھانا دل کی صفائی ہونفس کا تنقیہ کرے اگر کافر دیکھے تو مال حرام پائے
صحبت زن سے زن کو کرتے دیکھنا عورت کے مخفی رازوں سے آگاہ ہو فائدہ بے پناہ ہو
صفائی کرنا یا کرانا دین و دنیا کے کاموں میں اصلاح کرنے کی کوشش کرے نیک نام ہو
صابن بنانا یا خریدنا نیک اور نیکی کی ترغیب دے دولت ملے سخاوت کرے
صحبت مردے سے کرتے دیکھنا اگر مجہول ہو تو بدنامی ہو دکھ اٹھائے باعث رنج و ملال ہے
صاف بدن کرنا مال حلال پائے زکوۃ و خیرات کرے گناہوں سے توبہ کرے شفا یاب ہو
صالح سے گفتگو کرنا ہدایت پائےحقیقت سے آشنا ہو متقی اورپرہیزگار ہو
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
صبح صادق سے پہلے سرخی دیکھنا ملک میں قتل و غارت اورخونریزی ہو لوگ تباہ ہو جائیں