Khwab Mein Shair Ko Halak Krne Ki Tabeer
شیر کو ہلاک کرنا دشمن سے بے خوف ہو بے فکری پائے راحت حاصل ہو
شیر کو ہلاک کرنا دشمن سے بے خوف ہو بے فکری پائے راحت حاصل ہو
شتر مرغ پکڑنا نفس یا شہوت پر قابو پائے دیندار ہو
شہادت پانا دنیاوی غم و اندوہ سے نجات پائے سعادت دارین ملے
شیر کا شکار کرنا عزت و سرداری پائے عہدہ ممتاز ملے نام آور بہادر ہو
صدقہ اپنے ہاتھ سے بانٹنا غلام ہو تو آزادی ملے قید ہو تو رہائی پائے کافر ہو تو مسلمان ہو جائے
صالح سے جھگڑنا یا لڑنا دین میں رخنہ پیدا کرے ملعون و بےایمان ہو ساتھی شیطان ہو
صراحی شربت کی پانا مال دار سلیقہ شعار عورت پائے عیش و عشرت سے زندگی بسر ہو
صدقہ لینا یا پانا گداگری اختیار کرے قلاش ہو یا فکر معاش میں سرگردان ہو
صبح صادق دیکھنا ہدایت پائے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشخبری پائے
صراحی پانی صاف کی پانا نیک پاکیزہ عورت ملے جو دکھ سکھ میں شریک ہو نعمت ورحمت پائے
صحرا سرسبز دیکھنا بادشاہ مہربان ہو یا عالم باعمل سے فیض روحانی پائے خوشحال ہو
صبح پر اندھیرادیکھنا گمراہی پھیلے لوگ بے دین مشرک اور کافر ہو جائیں یا حاکم ظالم آئے خوشحالی پر تنگی غالب آئے کفر ظلمت جہالت عام ہو
صراحی پرانی پانا بیوہ عورت سے شادی ہو اگر صراحی کسی کو دے تو بیوی کو اپنے سے جدا کرے
صحرا سنسان دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو جس میں بے یارومددگار ہو
صحبت بیوی سے کرنا عورت تابع فرمان ہو دلی رازظاہر کرے مرد پر قربان ہو