Khwab Mein Zaeef Parta Dekhne Ki Tabeer
ضعیف پڑتے دیکھنا عزت و مرتبہ کی کمی ہو تنزل پائے
ضعیف پڑتے دیکھنا عزت و مرتبہ کی کمی ہو تنزل پائے
ضعف سر کو ہونا دنیاوی عزت میں کمی آۓ بے عزت و بد نام ہو
ضامن ہونا جس کا ضامن ہو اس کو فائدہ پہنچائے
ضامنی دینا رنج و غم میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
طالبعلم بننا اگر دین کا علم حاصل کرتے دیکھے تو ایماندار ہو بزرگی پائے
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طاوس دیکھنا شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
طوطی سے باتیں کرنا کسی لڑکی سے دوستی کرے مگر بے وفا پائے
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے
طوطے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام ہو
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طاوس ناچتے دیکھنا مصیبت اور تنگی پائے فلاکت و ہلاکت کا سبب ہے