طباق گوشت کا دیکھنا دولت بے اندازہ پائے آرام وراحت ہو
Browsing: tabeer
ضمانت دینا بیمار ہو تو صحت یاب ہو تنگدستی سے خلاصی پائے
طشت خریدنا خادمہ رکھے یا لونڈی خریدے اور فائدہ اٹھائے
ضیافت کرنا لوگوں کو فائدہ پہنچائے یا ہدایت و تعلیم دے
طباق دودھ کا دیکھنا بزرگی حاصل ہو سعادت پائے فرزند پیدا ہو
ضیافت کھانا مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
طاعون میں مبتلا ہونا فتنہ و فساد میں گرفتار ہو یا جنگ و جدال میں گھر جائے
طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے
ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
طعنہ دینا کسی عزیز سے جدائی کا موجب ہے فکر و اندیشہ پائے
طوائف سے شادی کرنا بے اندازہ مال ودولت پائے متمول ہو آرام وراحت پائے
ظروف دیکھنا دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو
طعنہ سننا غم و اندوہ اور رنج و ملال پائے
طوائف کا مجرا دیکھنا لغو اور فحش کاموں میں حصہ لے بد نام و گمراہ ہو اگر بادشاہ یا امیر دیکھے تو عیش وعشرت میں پڑے اور…