عمارت بنانا اگر گھر کی عمارت بنائے تو دنیا دار ذی وقار بااعتبار وبا عزت ہو
Browsing: tabeer
عزرائیل علیہ السلام کو گھر میں دیکھنا اہل خانہ سے کسی ایک کی موت واقع ہو
عجائب گھر دیکھنا اگر جاہل دیکھے تو مغموم ہو اور اگر عالم دیکھے تو تاریخ دان ہو نعمت پائے
عمارت محل شاہی کی دیکھنا خیر وبرکت حصول مراد فراخی رزق فلاکت غربت اور بیماری نہ آئے
عود کی دھونی دھمانا لوگوں کو نیک باتیں سکھائے ہدایت و راہبری کرے
عقاب کو ہلاک کرنا دشمن پر فتح پائے پریشانی و ناکامی دور ہو آرام پائے
غرق درندہ ہوتے دیکھنا دشمن سے نجات پائے بے خوف وخطر ہو
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے
عمامہ دستار باندھنا دنیا و دین کی عزت وبزرگی پائے علم وفن میں ممتاز ہو
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
غرق مکان ہوتے دیکھنا مشکلات میں پھنسے اگر خود کو سلامت دیکھے تو نجات پائے
عیدالفطر دیکھنا کسی عابدوزاہد سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
عندلیب دیکھنا خود غلام بنے یا غلام سے راحت پائے رقاصہ سے دل بہلائے
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
غسل کرنا اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے فارغ ہو راحت پائے