عمر شمار کرنا بیماری و تنگدستی کی دلیل ہے
Browsing: tabeer
عیسائی بادشاہ دیکھنا دنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہوجائے
غار کا مونہہ بند کرنا تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو بے غم و بے فکر ہو حصول مقصد ہو
عماری میں بیٹھنا بادشاہ سے سرداری پائے عزت و مرتبہ بلند ہو گورنر یا وزیر کا عہدہ پائے
عیسائیوں سے فساد کرنا بد نام ہواور بےعزت ہوجائے کاروبار میں بےعزتی ہو
غائب کا دیکھنا اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غایب سے پائے یا کسی پوشیدہ چیز کو پائے
عمر زیادہ شمار کرنا مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
غیبی خط دیکھنا امداد پائے رحمت حق شامل حال ہو بے زوال ہو
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
غم کھانا یا غمگین ہونا خوشخبری پائے شاد ہو رنج سے آزاد ہو
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
غلاف پھٹا دیکھنا عورت کی بیماری اور جدائی کا سبب ہے غلاف دوست سے بھی تعبیر ہوتا ہے
غم سے رہا ہونا رنج والم میں گرفتار ہو یا بیمار ہو دل آزاد ہو
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے