Khwab Mein Jantri Dekhna
جنتری دیکھنا اگر خواب میں جنتری دیکھے تو عمر دراز ہو تندرستی حاصل ہو
جنتری دیکھنا اگر خواب میں جنتری دیکھے تو عمر دراز ہو تندرستی حاصل ہو
جنتری پھٹی دیکھنا عمر کوتاہ ہو بیماری آئے اور رنج اٹھائے
جنگ کرتے دیکھنا صلح ومحبت آرام پائے اور مسرت و خوشی حاصل ہو
جہنم دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے اور نیک ہو جائے
جنّت دیکھنا عیش وعشرت اور دولتمندی حاصل ہو بزرگوں میں داخل ہو
جنجو پہننا گناہوں میں غافل ہوگمراہ دین ہو غیر اقوام کا ہمنوا ہو
جنجو توڑتے دیکھنا عصیان سے تائب ہو راہ ہدایت پائے نیکوں میں شامل ہوں
جنگل دیکھنا دشمن پر غالب آئے اور آرام وراحت پائے
جنگل میں شکار کھیلنا بادشاہ یا حاکم ہو یا سرداری پائے
جنگل کی سیر کرنا غم و اندوہ سے نجات پائے آرام سے زندگی بسر ہو
جواہرات و موتی ملنا صاحب علم ہو عالم ادیب و فاضل ہو نیک اور سخی ہو
جو خشک دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہو
جو بوتے دیکھنا مال جمع کرے عزت حاصل ہو دولت مند اور خوش نصیب ہو
جہاز ہوائی دیکھنا کامیابی کی دلیل ہے
جیل خانہ دیکھنا رنج و الم اٹھائے کسی بہتان میں بد نام ہو