قد اپنا چھوٹا دیکھنا تنگی رزق ہوجائے مغموم و بے چین رہے
Browsing: tabeer
فرنی پکتی دیکھنا کسی کے برخلاف منصوبہ باندھے
قالب آدمی دیکھنا فکر و تردّد میں پڑے یا خادم بےوفا پائے
قد اپنا لمبا دیکھنا خوشحالی و فارغ البالی کا سبب ہے
قفل دیکھنا یا خریدنا دنیا کے کاموں کو سرانجام دے
قندیل بجھی دیکھنا عورت نیک سے مفارقت پائے دولت عزت میں کمی آئے
قبر کھود کر مردہ نکالنا دفینہ مال ہاتھ آئے یا کئے ہوئے کاموں پرپشیمان ہو توبہ کرے
قفل کھولنا دین و دنیا کے کام بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوں
قوس قزح سرخ دیکھنا ملک میں خونریزی یا فتنہ و فساد پھیلے
قینچی خریدنا اگرنئی ہو تو لڑکی یا لڑکا پیدا ہو مگر قدرے تکلیف پائے
قفل دیر سے کھلنا کاموں میں مشکل پیدا ہو مگر بلآخر کامیابی ہو اگر نہ کھلے تو ناکامی ہو
قوس قزح زرد دیکھنا علاقہ میں بیماری پھیلے یا خود خواب دیکھنے والا بیمار ہو
قینچی زنگ آلود دیکھنا رنج و غم میں مبتلا ہو کاروبار میں زوال آئے
قلعہ دیکھنا یا بنانا بڑے بڑے کاموں میں کامیابی حاصل ہو بردباد مستقل مزاج ہو
قوس قزح سبز و سفید دیکھنا خوشحالی آرام و آسائش ہو راحت و فرحت حاصل ہو