قصد کرنا بیہودہ گوئی اختیار کرے فضول کاموں میں حصہ لے
Browsing: tabeer
قلیہ بد مزہ کھانا مصیبت میں مبتلا ہو مال حرام طریقہ سے کمائے مگر کام نہ آئے
قیامت قائم ہونا بادشاہ ظالم ہو یا قحط پڑ جائے توبہ استغفار کرے نجات ہو
قصہ کہانی بیان کرنا ہمت و طاقت پائے کوشش سے ہر کام میں کامیاب ہوجائے
قند کھانا جس کام میں جلدی کرے اس میں ہی نقصان اٹھائے
قبریں پھٹتی دیکھنا اگر لوگوں کو نکلتا دیکھے تو دشمن پر فتح پائے غیب سے روزی ملے
قصر دیکھنا عزت و آرام سے زندگی بسر ہو باعث مسرت ہو
قند فروخت کرنا کاروبار میں نقصان اٹھائے پریشانی کا باعث ہے
قبروں سے مردے نکلنا دنیا عصیاں میں پھنسے بدفعلی عام ہو تنگ حالی ہوجائے
کاٹنا اونٹ کو سفر سے نقصان اٹھائے گھوڑا گدھا خچر کو بھی کاٹنا زیان کا باعث ہے
کان صاف کرنا نیک باتیں سنے جویائے خبر رہے دنیا معترف ہو نیک ناصح ہو
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کاجل لگانا اولاد سے راحت ہو دل کو فرحت ہو زیادتی بصارت ہو
کان اپنا جدا دیکھنا لڑکی فوت ہو یا عورت کو طلاق دے وطن سے دور ہو عزیزوں سے مہجور ہو
کبوتر اڑانا مال ضائع کرے اگر کبوتر بازی کرے تو عمر ضائع گزار دے