کچھوا دیکھنا عالم باعمل سے نفع پائے یا دولت ہاتھ آئے مستغنی ہو
Browsing: tabeer
کچھوا نجس جگہ پر دیکھنا علم و زیان ہو پریشانی کا سامانہو
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو
کدال سے کام کرنا نوکر یا خادم سے فائدہ حاصل ہو کدال پڑا دیکھئے تو ناکام رہے
کشمش دیکھنا مال و نعمت پائے اگر کھاتا دیکھے تو خیر و برکت پائے خوشخبری سنے
کمان دیکھنا مددگار دوست خادم غلام یا نوکر ملے
کرتا سفید یا سبز پہننا عزت و بلند مرتبہ اور بزرگی پائے آرام و راحت ملے
کشمش خریدنا مال حال ہو کاروبار میں منفعت پائے
کمان سے تیر چلانا سفر درپیش آئے فائدہ اٹھائے
کرتا پھٹا پرانا دیکھنا بےعزت ہونے کا سبب ہے نہ کام وحیران رہے
کعبہ شریف دیکھنا بزرگی اور پرہیزگاری پائے میراث مراتب علم و حلم و حکومت پائے
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
کرسی پر بیٹھنا عزت وبزرگی پائے یا مرتبہ بلند ہو عہدہ ملے ترقی دارین ہو
کعبہ کا طواف کرنا بزرگوں میں شامل ہو دین میں کامل ہو ایسے کام کرے جو جج برابر ہوں
کمزور دیکھنا عزت و مرتبہ میں نقصان اٹھائے دولت میں کمی آئے