کنگن دیکھنا یا پہننا اگر مرد پہنے تو غم و اندوہ پائے عورت کے لئے شوہر سے تعبیر ہے
Browsing: tabeer
کتاب فقہ کی پڑھنا برے کاموں سے پرہیز کرے راہ ہدایت پائے
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کلاہ پہننا سرداری پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
کتاب تاریخ کی پڑھنا بادشاہ وقت سے فائدہ اٹھائے
کسان کو تخم ریزی کرتے دیکھنا خیرات و صدقات کرے آخرت کو آرام پائے
کلاہ خریدنا پریشانی رفع ہو کاروبار میں عزت پائے
کتاب ڈاکٹری کی پڑھنا علم و حکمت و دانائی عقلمندی پائے اور مشہور ہو جائے
کسان بننا اگر خود کو کاشت کرتے دیکھے تو خیر و برکت پائے عزت نفع بزرگی پائے
کلاہ کسی کو دینا جس کو دے اسے نفع پہنچائے
کتاب کہانیوں کی پڑھنا فضول گوئی اور بیہودہ کلامی اختیار کرے
کشتی میں سوار ہونا حاکم وقت سے نفع پائے اگر کشتی سے اترے تو مصیبت میں گرفتار ہو
کلاہ اجنبی کو دینا بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے
گوند کتیرا کھانا یا پانا کنجوس شخص کا مال قلیل ہاتھ آئے کاروبار میں نفع رنج و غم ہو