Khwab Mein Surah Al-Humazah Parhne Ki Tabeer
سورۃ الہمزہ پڑھنا لوگوں میں شناسا ہونے کا باعث ہے
سورۃ الہمزہ پڑھنا لوگوں میں شناسا ہونے کا باعث ہے
حضرت نوحؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
سورۃ الفیل پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے شاد کام ہو نیک نام ہو
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
سورۃ قریش پڑھنا کسی کی صحبت بد کے باعث دین میں رسوا ہو
حضرت ہودؑ کو دیکھنا دشمن پر غلبہ حاصل ہو رنج سے آزاد ہو
سورۃ الماعون پڑھنا دشمن پر فتح پائے عزت حاصل ہو دین میں کامل ہو
حضرت لوطؑ کو دیکھنا درستی اعمال اور دلی مراد بر آنے کی نشانی ہے
سورۃ الکوثر پڑھنا بزرگوں کا ہم جلیس ہو نیک راہ اختیار کرے مگر دنیا سے کم فائدہ حاصل کرے
حضرت صالحؑ کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو بیوی سے راحت ملے اولاد سے آزردہ ہو
سورۃ الکافرون پڑھنا موت کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
حضرت ابراہیمؑ کو دیکھنا بادشاہ کے ظلم میں مبتلا ہو والدین سے برائی سے پیش آئے
سورۃ النصر پڑھنا متوکل علی اللہ ہو صابروں کی صف میں شمار ہو
سورۃ لہب پڑھنا زناکاری و بدکاری میں مبتلا ہو
سورۃ علق پڑھنا دنیا میں متواضع اور نیک خصلت ہو