گوپھیا چلانا جس پر گو پھیا پھینکے اس سے نفرت ہو موجب حقارت ہو
Browsing: urdu khwab nama
گردن پر بوجھ دیکھنا درستی دین اور عمر درازی کی علامت ہے
گلاب کے پھول دیکھنا فرزند خوبصورت عنایت ہو راحت و آرام پائے
گوپھیا دشمن پر چلانا فتح و نصرت حاصل ہو مقصد میں کامیاب ہو
گردن موٹی دیکھنا امانت دار اور دیندار ہو بزرگی حاصل ہو
گلاب کی پاشی کرنا شہرت عزت اور نیک نامی حاصل ہو ذی وقار بزرگ ہو
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گلدستہ باندھنا فتنہ و فساد کرے موجب خرابی ہے
گودڑی لینا یا ملنا جس سے گودڑی ملے اس کی وراثت پائے اس کامال پائے
گرز پانا یا دیکھنا حاکم وقت یا سردار قوم کی طرف سے طاقت و تقویت اور شہرت پائے
گلدستہ ہاتھ میں دیکھنا کسی خوش خبری سے بہرہ ور ہو اور راحت نصیب ہو
گودڑی فقیر سے ملنا فقیر حاصل ہو یعنی رضائے الہی میں اپنی رضا سمجھے شاکر وصابر رہے
گرز ہاتھ میں دیکھنا حکومت کی طرف سے ممتاز عہدہ پائے حکمران باوقار ہو یا رعب ہو
گلقند خریدنا مال ودولت نصیب ہو نعمت پائے آرام وراحت حاصل ہو