Khwab Mein Anguthi Ka Nagina Dekhne Ki Tabeer
نگینہ انگوٹھی کا دیکھنا حکومت عیش وعشرت فرزند اور عورت پائے
نگینہ انگوٹھی کا دیکھنا حکومت عیش وعشرت فرزند اور عورت پائے
نل کا پانی دیکھنا ترقی کاروبار کی علامت ہے منفعت حاصل ہو
نوکر رکھنا عزت و مرتبہ حاصل ہونے کی علامت ہے
ندی کا دیکھنا تجارت و کاروبار میں ترقی پائے مراد پوری ہو
نماز پڑھنا اگر مشرق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے تو حج ادا کرے
نوکر اپنے تئیں دیکھنا ذلت اٹھائے عاجز و مسکین ہو
ندی میں نہانا بیماری سے شفا پائے دولت عزت راحت حاصل ہو
نماز قبلہ رو پڑھنا دین اسلام میں ترقی کا باعث ہے
نوکر بادشاہ کا ہونا بادشاہ سے ذلت اٹھائے مصیبت میں پڑے
ندی میں گرنا تلاش روزی کے لیے کسی دوسرے ملک کا سفر کرے
نماز میں امامت کرانا اپنے خاندان یا قوم پر سرداری پائے عزت حاصل ہو
نہانا صاف پانی سے رنج و غم سے نجات پائے بیماری سے شفایاب ہو قرضہ دار ہو
نرگس کا پھول دیکھنا فرزند خوبصورت پیدا ہو یا حسینہ عورت ملے
نمدہ سفید پاکیزہ دیکھنا مال حلال حاصل کرے آرام وراحت پائے
نہانا گندے پانی سے بیمار ہو مصیبت میں پھنسے تکلیف اور رنج اٹھائے