Khwab Mein Jhag Shehad Ki Khana
جھاگ شہد کی کھانا شیریں کلام مال حرام رزق پاکیزہ پائے
جھاگ شہد کی کھانا شیریں کلام مال حرام رزق پاکیزہ پائے
جھانج دیکھنا کسی جشن میں شامل ہو اطراف سے راحت پائے
جوتا پہننا یا دیکھنا عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت پاۓ
جھگڑا کرنا حاکم سے اگر غالب آئے تو خیر وبرکت ہو عزت و توقیر پائے
جھومر دیکھنا عورت خوبصورت ملے جس سے زینت مکان ہو باعث آرام ہو
جوتا سیاہ خریدنا عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
جھگڑا بے سبب کرنا لوگوں کو ستائے ظالم اور جفا کار ہو
جھومر پہننا اگر کنواری دیکھے تو عنقریب شادی ہو جائے اور اگر شادی شدہ عورت دیکھے تو خاوند کی نظروں میں عزت و مرتبہ پائے
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
جھولا میں بیٹھنا مہربان عورت اور خوبصورت کنیز ملے دولت و راحت پائے
جھومر اتارنا خاوند سے مفارقت ہوجائے یا پریشانی اٹھائے
جوتا سفید دیکھنا عورت پاکیزہ اور خوبصورت ملے
جھولا جھولنا عیش و راحت حاصل ہو دولت دنیا ملے امن وا آرام پائے
جلاد دیکھنا مصیبت سخت در پیش آئے یا پیغام اجل پائے یعنی بیمار ہو
جوتا ٹوٹا ہوا پہننا عورت مطلقہ بیوہ یا بدصورت سے شادی ہو