Khwab Mein Waaz Hone Ki Tabeer
وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
نیل دیکھنا یا خریدنا رنج و غم میں مبتلا ہو باعث پریشانی بنے
نردبان پر چڑھنا سفر پیش آئے دین کے کام مرتبہ پائے
وعظ جاہلوں میں کرنا بد نام و گمراہ ہونے کا باعث ہے
نیل کپڑوں کو دینا زیادہ دے تو مصیبت و بدنامی ہو پورا دے تو اپنے مقصد میں کامیاب ہو
نردبان سے اترنا سفر سے کامیاب واپس آئے خیرو برکت پائے
وعظ عالم سے سننا رشد و ہدایت پائے نیک و دیندار اور متقی ہو
نیل ہاتھوں کو لگا دیکھنا بحر عصیاں میں غرق ہو بدنام اور ذلیل و خوار ہو ذلت و رسوائی پائے
نعلین دیکھنا سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
وعظ کرتا جاہل کو دیکھنا گمراہی و بے دینی پھیلے لوگوں کو اسلام سے نفرت ہو
ووٹ عالم کو دینا اسلام میں ترقی ہو دیندار ہونے کا موجب ہے
ہاتھ اپنے دھونا کاروبار بند ہوجائے کام میں ناکامی ہو باعث پریشانی ہے
ہاکی کا خریدنا زراعت و صنعت میں کوشش کرے کاروبار میں دسترس ہو
ویران گھر اپنا دیکھنا غم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو
ہتھیلی تنگ دیکھنا قرضدار ہو کنجوسی وبخیل ہو گزران ذلیل ہو