Khwab Mein Surah Yunus Parhne Ki Tabeer
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
سورۃ الشعراء پڑھنا گناہوں سے نجات پائے توبہ قبول ہو
سورۃ الزخرف پڑھنا عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
یکہ بانی کرنا محنت و مشقت سے دولت کمائے مگر پریشان رہے
سورۃ ہود پڑھنا زراعت کاشت دکانداری سے رزق حاصل ہو
سورۃ ص پڑھنا دنیا میں صاحب مال و متاں اور دین میں بزرگ ہو
یکہ سے گرنا باعث تنزل ہے ذلت و خواری پائے
سورۃ یوسف پڑھنا صادق القول راست گو اور امانت دار ثابت ہو
سورۃ النمل پڑھنا دولت دنیا نصیب ہو اور راحت ہاتھ آئے
سورۃ الاحقاف پڑھنا والدین کا فرمانبردار ہو سعادت تمندی حاصل ہو
سورۃ المنافقون پڑھنا منافق ثابت ہو ریا کارانہ عبادت کرے
سورۃ النازعات پڑھنا بحا لت نزع اسے کوئی خوف نہ ہو گا قبر میں انعام پائے
سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے عاشق رسول ہو حج کرے اور زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو نیک انجام ہو
سورۃ التغابن پڑھنا صدقہ و خیرات کا درجہ حاصل کرے
سورۃ عبس پڑھنا راہ حق میں خیرات دے نیکی کی راہ پر گامزن ہو