Khwab Mein Chiryan Pkarna
چڑیاں پکڑنا نعمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چڑیاں پکڑنا نعمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چاہ کھودنا عورت حاصل کرے مشقت سے مال ہاتھ آئے
چراغ گل کرنا کوئی مصیبت پیش آئے رنج و اندوہ میں مبتلا ہو
چھری خریدنا فرزند نیک پیدا ہو
چاہ غیرآباد دیکھنا مصیبت درپیش ہو اور حیران ہو
چربی دیکھنا یا کھانا نعمت دولت کامیابی حاصل ہو ذخیروبرکت پائے
چشموں میں سرمہ لگانا تلاش حق میں مصروف ہوصاحب بصیرت ہو نیک سیرت ہو
چھینک مارنا بلا کوشش مطلب حاصل ہو خوشی و راحت پائے
چمڑا سرخ دیکھنا راز افشا ہو اور مال و زر میں نقصان پائے
چیختے اپنے تئیں دیکھنا خوف و رجا سے پریشان رہے فکر و فلاکت میں حیران رہے
چمڑا سیاہ دیکھنا رنج و الم اور مصیبت میں مبتلا ہو
چونٹیاں نکلتے دیکھنا گھر کی ویرانی ہو رہنے والے کم ہوجائیں پریشان ہو
چمڑا اونٹ کا دیکھنا مال ورثہ کا ہاتھ آئے
چونٹیاں جنگل میں دیکھنا مسافرت پیش آئے اور فکر و اندیشہ اٹھائے
چمڑا بکری کا دیکھنا ترقی دولت اور رزق ھو گائے کا چمڑا دیکھنا بھی نعمت کا باعث ہے