حیض کا غسل کرنا دولت دنیا سے راحت ہو گناہ سے تائب ہو پاکیزہ ہو
Browsing: urdu khwab nama
حیض آتے دیکھنا اگر مرد خود کو حیض آتا دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو
حقہ خریدنا کسی سے تحفہ پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو
حاضن آپ کو دیکھنا بیوی پر غصہ کرے اگر عورت دیکھے تو غلبہ شہوت ہو مرد کی رغبت ہو
حق تعالیٰ کو حساب کرتے دیکھنا مقیم و خوشی و خرّمی حاصل ہو اگر مسافر ہو تو امن وامان سے گھر آئے
حقے کی چلم بھرنا خوش خلق عورت ملے زندگی آرام سے گزر ے
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حاجی دیکھنا باعث مسرت ہے دولت دین و دنیا حاصل ہو
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے
حجرہ خستہ دیکھنا دین کی بردباری ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
خاک دیکھنا درھم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہو
حکومت کرنا سرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو
حج پر جانا عادل بادشاہ کی زیارت ہو افعال نیک کرے علم دوست ہو
خاک اڑانا مال و دولت ضائع کرے
حکیم دیکھنا گناہوں سے تائب ہو پارسا نیک اور ذی وقار ہو