Khwab Mein Daag Dhona
داغ دھونا قرضہ سے نجات پائے آسائش و راحت ہاتھ آئے
داغ دھونا قرضہ سے نجات پائے آسائش و راحت ہاتھ آئے
درانتی دیکھنا مال و زر جمع کرے کاروبار وسیع ہوجائے مشقت اٹھائے
خریزہ دیکھنا نفع کثیر ہو روزی فراغ غیب سے ملے مگر بیماری قلیل ہو
دال ہر قسم کی دیکھنا دنیا کی جدوجہد میں مصروف ہو کامیابی قدم چومے
درانتی چاندی کی دیکھنا مال حرام حاصل ہو رشوت و سود خوری اختیار کرے
خشت پختہ دیکھنا موت آئے یا بیمار ہوجائے اور صدمہ اٹھائے
دام و درہم دیکھنا مال و متال کی ترقی کا سبب ہے رزق بے اندازہ پائے
درانتی سے کاٹتے دیکھنا اگر سنہری چیز کاٹتا دیکھے تو مال و نعمت حاصل ہو
درویش سے مصافہ کرنا بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
دروازہ ٹوٹا ہوا دیکھنا گھر ویران و بے آباد ہو اگر گرا ہوا دیکھے تو اپنی موت سمجھے
دریا سے پانی پینا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
درویشی اختیار کرنا دنیا سے بے زار ہو کاروبار سے ہمکنار نہ ہو گوشہ نشینی اختیار کرے
دروازہ کھلتا دیکھنا رزق زیادہ پائے مگر فضول خرچی میں مصروف ہو
دستانے دیکھنا قوت جسمانی پائے کاروبار میں ترقی ہو
درویش اپنے گھر دیکھنا موجب خیرو برکت ہے سب تکالیف دور ہوں راحت پائے