دھوتی خریدنا عورت ملے باعث مجامعت راحت پائے
Browsing: urdu khwab nama
درخت بے میوہ دیکھنا مال قلیل حاصل ہو بے پرواہ ہو رنج کا صدمہ دل پر اٹھائے
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے
دیوار کھوکھلی بنانا عالم ہو مگر ریاکاری شیوہ اختیار کرے
دھوتی پھٹی باندھنا نامردی کی علامت ہے عورت سے شرمندگی اٹھائے
دھوتی باندھنا عورت خوبصورت ملے محبت و پیار سے زندگی بسر ہو
دیوار گراتے دیکھنا گمراہ ہو بے دین ہو اگر ان پڑھ دیکھے تو بےعزت ہو
دہی سے مکھن نکالنا جس قدر مھکن نکلتا دیکھے اسی قدر مال ودولت پائے
ڈاکو دیکھنا جھگڑالو اور لڑاکا آدمی ہو فتنہ و شر پیدا کرے
ڈوب کر زندہ نکل آنا دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو
ڈوئی سے مارنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو
ڈاکو کو حملہ آور دیکھنا کسی معزز آدمی سے نفع حاصل ہو
ڈوبتے باغ مکان دیکھنا مشکلات میں گرفتار ہو مصیبت و رنج اٹھائے
ڈوئی سے کچھ بانٹنا مالکہ گھر کی شہرت ہو اگر طعام یا پاکیزہ چیز بانٹے تو سخاوت کرے اور نیک نام ہو اگر مکروہ حرام یا…