شکنجہ دیکھنا مصیبت یا بیماری آئے
Browsing: urdu khwab nama
شمشیر حمائل سے گرنا حکومت ولایت یا عہدہ سے معزول ہو عورت یا فرزند کی موت ہو
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے
شکنجہ میں خود کو دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا کوئی سخت بیماری آئے رنج وغم پائے
شمع دیکھنا سردار قبیلہ ہو یا لشکر میں ممتاز عہدہ پائے یا عالم عابد ذی قدر ہو
شکار جال سے پکڑنا مکرو فریب سے لوگوں کو دھوکہ دے اور دولت حاصل کرے
شکنجہ میں تکلیف نہ پانا عزت وبزرگی پائے مگر مصروفیت زیادہ ہو
شمع گھر میں دیکھنا عورت خوبصورت وپاکیزہ ملے جس سے گھر آباد ہو دل شاد ہو
شکار گڑھے سے پکڑنا نقصان اٹھائے یا دفینہ مال پائے مگر بد نام ہو
شگوفہ دیکھنا خوشخبری پائے سکون دل ہو دل کی مراد پوری ہو
شمع روشن دیکھنا مال ودولت کثرت سے پائے عیش وعشرت حاصل ہو
شہادت نیک کی ہونا بزرگی اور عظمت پائے صالحین میں شامل ہو
شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
شہید بدکار ہوتے دیکھنا گناہ سے توبہ کرے نیک ہو پرہیزگاری اختیار کرے
شیرہ ترش پینا محنت تردد مشقت زیادہ کرے دولت کم ملے