Khwab Mein Shirk Krne Ki Tabeer
شرک کرنا شرکت کرنا مددگار اور ہمدرد و غم خوار ہو اگر خدا کے ساتھ شرک کرے تو گمراہ ہو
شرک کرنا شرکت کرنا مددگار اور ہمدرد و غم خوار ہو اگر خدا کے ساتھ شرک کرے تو گمراہ ہو
شیشہ یا بوتل ٹوٹنا بیوی فوت ہو پریشانی اٹھائے
شیرہ انگور کا نچوڑنا تجارت یا کاروبار میں نفع حاصل ہو حاکم یا بادشاہ کا قریبی ہو
شریک ہونا ہمدرد قوم ہو مساکین کی دلجوئی کرے
شق ہوتے آسمان دیکھنا مینہ رحمت کابرسے خلقت سیراب ہو ارزانی بے حساب ہو
شیرہ خوش ذائقہ پینا مال و متال غیب سے پائے راحت و آرام حاصل ہو
شہد کھانا یا پینا نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
شیر کا گوشت کھانا دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
شیشہ روغن سے بھرا دیکھنا مالدار عورت سے شادی کرے مجامعت سے گھبرائے
شہد خریدنا نعمت دارین حاصل ہو سعادت و بزرگی پائے
شہاب دیکھنا منافق ہو بدظن اور غصہ پرور ہو
شیشہ خالی خریدنا مفلس عورت سے شادی کرے مجامعت سے گھبرائے
شنگرف کھانا کسی ناگہانی مصیبت کا شکار ہو یا سخت بیمار ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے
شیشہ دیکھنا بیماری سے شفا پائے فرحت و راحت حاصل ہو