Khwab Mein Shehad Ki Makhiyan Jama Krne Ki Tabeer
شہد کی مکھیاں جمع کرنا مال طیب حاصل ہو آسانی سے دولت پائے
شہد کی مکھیاں جمع کرنا مال طیب حاصل ہو آسانی سے دولت پائے
شیطان سے لڑنا برے کاموں سے بچے فسادی مکار دغا باز لوگوں سے پرہیز کرے
شتر مرغ پکڑنا نفس یا شہوت پر قابو پائے دیندار ہو
شوربا کھانا یا پینا دولت کو عیش وعشرت میں ضائع کرے غریب ہو تو مالدار ہو جائے
شہد کی مکھیاں کاٹتے دیکھنا محنت و مشقت سے دولت کمائے کفایت شعار ہو
شتر دیکھنا اگر بلبلاتے دیکھے تو تکلیف و مصیبت آئے اگر آرام میں دیکھے تو دولت پائے
شوربا گاڑھا پینا تکلیف و رنج اٹھائے اگر صرف شوربہ بغیر گوشت کے کھائے تو رنج اٹھائے
شیر دیکھنا طاقتور دشمن سے واسطہ پڑے
شبیہہ دیکھنا ایسے شخص کی خواہش ہو جس کے ملنے سے شبہ ہو دوست پائے
شہر یارونق پر شور دیکھنا دنیا کے دھندوں بکھیڑوں میں پڑے دین سے گمراہ ہو
شیر حملہ آور دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو دکھ درد و اندیشہ ہویدا ہو
شملہ پرند سر پر دیکھنا اگر بے کار ہو تو نوکر ہو افسرو مالک ہو اور سینہ سپر ہو
شہر بے رونق دیکھنا قحط سالی ویرانی بربادی ہو وباء بلا نازل ہو
شیر کو ہلاک کرنا دشمن سے بے خوف ہو بے فکری پائے راحت حاصل ہو
شیطان دیکھنا دین میں خرابی پیدا ہو شیطان خصلت آدمی کے جال میں پھنسے