قینچی سے کپڑا کاٹنا قبیلہ میں انتشار پیدا کرے نادان دوست پائے
Browsing: urdu khwab nama
قلعہ میں مقیم ہونا دین میں ترقی ہو دولت مند با توقیر ہو صاحب شمشیر ہو
قے کرنا اگر قے کھل کر کرے تو گناہوں سے توبہ کرے
قید میں بند دیکھنا دین کی گمراہی کے باعث غم و اندوہ میں مبتلا ہو
قلعہ گرتے دیکھنا خرابی اور ناکامی کا باعث ہے عزت و توقیر میں فرق آئے
قے رک جانا عصیاں میں گرفتار ہو توبہ نہ کرے
قید خانہ دیکھنا اگر عالم خود کو قیدخانہ میں بند دیکھے تو رکے ہوئے کام پورے ہوں
قرنا کی آواز سننا موت آئے راہی ملک عدم ہو
قلم ہاتھ میں دیکھنا جج بیرسٹر یا چیف جسٹس مقرر ہو قاضی بنے یا کتابت میں شہرت ہو
قے بد مزہ ترش کرنا توبہ کرے پھر بھی گناہوں سے باز نہ آئے
قید خانہ کھلا ہوا دیکھنا مراد حاصل ہو اور عاقبت بخیر ہو فکر و اندیشہ دور ہو
قسم کھانا تنگی رزق اور غم اولاد سے تعبیر ہے ذلیل و خوار اور بےعزت ہو
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قے کھانا جھوٹ بولنا بد عہدی کرنا وعدہ شکن خیانت دار ہو
قرآن شریف پڑھنا حکمت سیکھے یا دین ودنیا باہم جمع کرے عیش وعشرت میں قدم دھرے میراث یا روزی حلال سے خوشتر ہو یا قوت و…