Khwab Mein Kishmish Kharidne Ki Tabeer
کشمش خریدنا مال حال ہو کاروبار میں منفعت پائے
کشمش خریدنا مال حال ہو کاروبار میں منفعت پائے
کمان سے تیر چلانا سفر درپیش آئے فائدہ اٹھائے
کرتا پھٹا پرانا دیکھنا بےعزت ہونے کا سبب ہے نہ کام وحیران رہے
کعبہ شریف دیکھنا بزرگی اور پرہیزگاری پائے میراث مراتب علم و حلم و حکومت پائے
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
کرسی پر بیٹھنا عزت وبزرگی پائے یا مرتبہ بلند ہو عہدہ ملے ترقی دارین ہو
کعبہ کا طواف کرنا بزرگوں میں شامل ہو دین میں کامل ہو ایسے کام کرے جو جج برابر ہوں
کمزور دیکھنا عزت و مرتبہ میں نقصان اٹھائے دولت میں کمی آئے
کرسی سے اٹھنا عزت و مراتب اور عہدہ سے معزول ہو
کفن خریدنا یا بنانا مصیبت میں گرفتار ہو غم و اندوہ میں پڑے
کمند دیکھنا یا کھینچنا محنت و مشقت سے کامیاب ہو جوان مرد و بہادر ہو
کرکٹ کھیلنا دوستوں میں محبت بڑھے کسی گم شدہ عزیز سے ملاقات ہو
کفن واقف شخص کا بنانا اس کے امداد کرے نفع پہنچائے مراد بر آئے
کنواں دیکھنا اگر چلتا دیکھے تو کامیابی کی علامت ہے اگر بند ہو تو خرابی ہو
کرکٹ میں کامیاب ہونا کاروبار میں کامیابی اور ترقی پائے کرکٹ میں ہرنا پریشانی کا سبب ہے