Khwab Mein Chambeli Ka Guldasta Dekhna
چنبیلی کا گلدستہ دیکھنا دوست یا بیوی سے مفارقت پائے
چنبیلی کا گلدستہ دیکھنا دوست یا بیوی سے مفارقت پائے
چنبیلی کا پودا دیکھنا غلام یا کنیز فرار ہو تکلیف بے شمار ہو دل بیقرار ہو
چوپایہ دیکھنا تابع فرمان ہو خوشحال ہو اور نیک خصال ہو
چوپایہ ذبح ہوتے دیکھنا عقل زائل ہو فکر سے سخت تکلیف اٹھائے
چوپایہ حلال کا گوشت کھانا مال ودولت پائےغریبی دور ہوجائے
چوتڑ دیکھنا اپنوں سے نفع پائے اور پریشانی دور ہو
چوتڑ دایاں دیکھنا لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے مضبوط دیکھے تو لڑکا بلند حوصلہ ہو
چولہا ٹوٹنا باعث ویرانی گھرہے پریشانی حد سے زیادہ ہو
چینی کا سامان خریدنا دولت و آرام پائے تجارت میں نفع ہو
چھت دیکھنا کسی بزرگ کی موت واقع ہو پریشانی اٹھائے
چھری کا غلاف دیکھنا عورت ملے باعزت زندگی بسر ہو
چینی کا برتن ٹوٹنا نقصان اٹھائے عورت پاکیزہ سے مفارقت ہو
چھتری سر پر دیکھنا بزرگی اور سرداری حاصل ہو کسی بزرگ سے کچھ انعام پائے
چھری سے کچھ کاٹنا خیر وبرکت کا باعث ہو دولت و نعمت پائے
چونا دیکھنا یا خریدنا لڑائی جھگڑے میں مبتلا ہو باعث فساد ہے سختی و رنج اٹھائے