Khwab Mein Chenk Ana
چھینک آنا بیمار ہو تو تندرست ہو دلی مراد پوری ہو خوشی حاصل ہو
چھینک آنا بیمار ہو تو تندرست ہو دلی مراد پوری ہو خوشی حاصل ہو
چوہا دیکھنا یا پکڑنا منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
حجامت بنوانا بیمار ہو تو صحت پائے قرضدار ہو تو خلاصی ہو دکھ ورنج دور ہو
چوتڑ بایاں دیکھنا لڑکی پیدا ہو اگر چوتڑ خوبصورت ہو تو لڑکی خوشحال ہو نیک خصال ہو
چیتا دیکھنا دشمن کے ساتھ جھگڑا ہو پریشانی زیادہ ہو
چوہے کو پاؤں سے مارنا بدکارعورت سے چھٹکارا پائے
حجر اسود چومنا بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
چوتڑ کمزور دیکھنا اولاد کا غم دیکھے باعث رنج والم ہے
چیتے سے جنگ کرنا بہادر بردباد عقلمند ذی قوۃ اور حوصلہ مند ہو
چوہا ہاتھ میں مر جانا مصیبت میں مبتلا ہو رنج اٹھائے
چوری کرنا گرفتار ہو بیماری پائے اور پریشانی اٹھائے
چیتے پر سوار ہونا دشمن پر فتح و نصرت پائے مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی ملے
حرم پاک کا طواف کرنا دلی مراد پوری ہو عزت و بلند مرتبہ حاصل ہو
حمام سر دبے آب دیکھنا عورت سے رنج اٹھائے اور غم وغصہ کھائے
حکیم سے علاج کرانا راہ ہدایت پائے بزرگی حاصل ہو ترقی رزق ہو