Udna Aik Makan Se Ya Dewar Se Dekhna


درویش سے مصافہ کرنا بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
دریا سے پانی پینا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
دلدل دیکھنا مصیبت کا پیش خیمہ ہے کوئی آفت سامنے آئے
دوربین سے چاند دیکھنا سفر دراز سے نفع پائے عورت خوبصورت ماہ جبین ملے
دیوار بلند بنانا استاد العلماء ہو فقیہہ عالم ہو سلطنت سے قضاء کا عہدہ پائے
صدقہ اپنے ہاتھ سے بانٹنا غلام ہو تو آزادی ملے قید ہو تو رہائی پائے کافر ہو تو مسلمان ہو جائے