Al-Mubdi Parhne Ke Fawaid January 10, 2019 by Samia الْمُبْدِئُ پہلی بار پیدا کرنے والا خاصیت حفاظت حمل کے لیے حاملہ کے بطن پر آخر شب میں پڑھے تو حمل محفوظ رہے گا اور ساقط نہ ہوگا