Tabeer By Hazrat Yousaf
Al-Mueed Parhne Ke Fawaid
الْمُعِيدُ
دوبارہ پیدا کرنے والا
خاصیت
بھولی ہوئی بات یاد کرنے کے لیے اگر کوئی بات بھول جائے اور یاد نہ آئے تو اس کو بار بار پڑھے خواہ انتہا یا پھر یا مبدی کے ساتھ تو ان شاءاللہ تعالیٰ وہ بات یاد آ جائےگی