Tabeer By Hazrat Yousaf
Al-Mutakabbir Parhne Ke Fawaid
الْمُتَكَبِّرُ
بڑائی والا
خاصیت
حصول بزرگی و برکت و اولاد سعید کے لیے بکثرت پڑھنے سے بزرگی اور برکت حاصل ہوتی ہے اور شب زفاف میں بیوی کے پاس جاکر قبل مباشرت 10 بار پڑھنے سے اولاد نرینہ اور نیک بخت پیدا ہوگی