:ٹٹو خریدنا .تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو
Author: Samia
خواص سورۃ البقرہ شیطان بھاگ جائے حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے بڑی…
:ٹخنہ ٹوٹا دیکھنا .اولاد سے کوئی فوت ہو یا کاروبار میں خسارہ ہو
:ٹڈی دل دیکھنا .لشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو
:ٹرام دیکھنا یا سوار ہونا .عزت و توقیر بڑھے اور مرتبہ بلند ہو
:ٹکٹ ڈاک کا دیکھنا .کسی کا خط ملے یا خط لکھے
خواص آیۃ الکرسی حدیث شریف میں ہے کہ یہ آیت قرآن مجید کی آیات میں بہت ہی عظمت والی آیت ہے اس کے فوائد بہت ذیادہ…
:ٹوپی ترکی دیکھنا .عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
خواص سورۃ آل عمران جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش…
:ٹوپی سیاہ دیکھنا .جاسوس ہو یا ڈاکو راہزن اور چور بنے لوگوں کو نقصان پہنچائے
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹھوڑی سے خون بہنا .اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
خواص سورۃ النساء اس سورۃ کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے میاں بیوی کو پلا دو تو دونوں میں محبت و موافقت پیدا…
:ٹھیلہ دیکھنا .نوکر سے آرام و راحت ملے اور شادی ہونے کا باعث ہے
:ٹھلیا دیکھنا .زوجہ وکنیز ہاتھ آئے خدمتگار سے راحت پائے