Khwab Mein Teto Kharidnay Ki Tabeer
:ٹٹو خریدنا .تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:ٹٹو خریدنا .تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو
خواص سورۃ الانعام اس کے پڑھنے سے ہر طرح کی مشکل آسان ہو جاتی ہے کہا گیا ہے کہ مشکل دور ہونے کے لئے ایک بیٹھک میں اس کو اکتالیس بار پڑھو
:ٹاٹ زیادہ خریدنا .دولت بہ اندازہ پائے اور آخرت نیک ہو
:ٹوپی درویشانہ پہننا .عادات مسکین پیدا کرے غرور تکبر سے نفرت ہو یاد خدا میں رہے
خواص سورۃ البقرہ شیطان بھاگ جائے حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے بڑی برکت حدیث شریف میں ہے کہ سورۃ بقرہ سیکھوکے اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑنا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے … Read more
خواص سورۃ الاعراف تین بار پڑھ کر حاکم کے پاس جاؤ حاکم مہربان ہوجائے گا اور روزانہ اس کی تلاوت کرنے سے ہر آفت سے محفوظ رہو گے
:ٹاٹ پھٹا دیکھنا .باعث تنزلی و خواری ہے نقصان پائے اور پریشان ہو
:ٹوپی مجاہد کی دیکھنا .بہادر اور دلیر ہو دشمن پر غالب آئے فاتح ملک ہو نام پیدا کرے
:ٹخنہ ٹوٹا دیکھنا .اولاد سے کوئی فوت ہو یا کاروبار میں خسارہ ہو
خواص سورۃ الانفال جو بلا قصد قید ہو گیا ہو سات بار اس سورہ کو پڑھے انشاء اللہ تعالی قید سے رہائی ہو جائے گی
:ٹانگہ خریدنا .مہمان نوازی کی وجہ سے خرچ زیادہ ہو
:ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا .عیار،چالباز،فریبی،مکّار،دھوکہ باز ہو اور مال حرام پائے
:ٹڈی دل دیکھنا .لشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو
:ٹانگہ سے اترتے دیکھنا .رنج و غم سے نجات حاصل ہو مسرت کا باعث ہے
:ٹوپی پھٹی پرانی دیکھنا .بےعزت وتنگ و ناموس ہو قلاش ہوجائے