Khwab Mein Taraam Dekhna Ya Sawar Hona Dekhna

:ٹرام دیکھنا یا سوار ہونا .عزت و توقیر بڑھے اور مرتبہ بلند ہو

Khwab Mein Tootna Ya Torna Dekhna

:ٹوٹنا یا توڑنا .جان و مال کا نقصان ہو اگر کوئی عضو ٹوٹا دیکھے تو کسی کی موت ہو

Khwab Mein Thappa Ya Mohar Dekhna

:ٹھپہ یا مہر دیکھنا .اگر خریدے تو کسی عہدے پر فائز ہو اگر دیکھے تو نیک وعابد ہو

Ayatul Kursi Parhne Ke Fawaid

خواص آیۃ الکرسی حدیث شریف میں ہے کہ یہ آیت قرآن مجید کی آیات میں بہت ہی عظمت والی آیت ہے اس کے فوائد بہت ذیادہ ہیں جو شخص ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گا اس کو حسب ذیل برکتیں نصیب ہوں گی   وہ مرنے کے بعد جنت میں جائے گا … Read more

Khwab Mein Topi Tarki Dekhna

:ٹوپی ترکی دیکھنا .عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے

Khwab Mein Takhnay Se Khelnay Ki Tabeer

:ٹخنے سے کھیلنا .لڑائی جھگڑا کرے اور برے کاموں میں مبتلا ہو

Surah Al Imran Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ آل عمران جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ غیب سے اس کا سامان اور انتظام فرمائے گا

Khwab Mein Takhnay Janwaron K Dekhna

:ٹخنے جانوروں کے دیکھنا .اگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام پائے

Khwab Mein Tehni Dekhna

:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو